Categories
Uncategorized

Bags

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf403-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07NPMB51L&asins=B07NPMB51L&linkId=a7ad80eb4bd96ae37ad3f0da86183737&show_border=false&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Shoes for women

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf403-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B08619KY5J&asins=B08619KY5J&linkId=019429e952d8f30b6260408dd1e3b49a&show_border=false&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Beauty cream

the code for your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B00TTD9BRC&asins=B00TTD9BRC&linkId=92e6c3b2081de6fe6db98f5ce7e82f49&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Buy Beauiful and afordable things

<div id=”amzn-assoc-ad-7601a4b6-8b25-4da0-b033-cf174f8e5874″></div>//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US&adInstanceId=7601a4b6-8b25-4da0-b033-cf174f8e5874

Categories
Uncategorized

نیوز فالواپ

  • جرائم کی خبریں روزانہ اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنتی ہیں۔قتل و غارت،اغواء برائے تاوان اور جنسی زیادتی کے واقعات آئے دن میڈیا میں رپورٹ ہوتے ہیں۔جرائم کے ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو پڑھ کر انسانیت کانپ اٹھتی ہے۔بندگان خدا رنج و غم میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر لوگ اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہیں۔ کحچھ عرصہ میڈیا میں ان خبروں کی بازگشت سنائی دیتی ہے اس کے بعد خاموشی چھا جاتی ہے۔لوگ اپنے روزی دھندے میں مصروف ہو جاتے ہیں ۔نہ مظلوم کا پتہ چلتا ہے کہ کس حال میں ہے اور نہ ظالم کے انجام کی خبر ملتی ہے۔

نیوز فالو اپ میں ایسی خبروں کا پیچھا کیا جائے گا اور عوام کو ظالم اور مظلوم دونوں کے حالات سے آگاہ رکھا جائے گا۔ مقدمات میں ہونے والی پیش رفت اور مجرموں کو ملنے والی سزاؤں سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔سچ اور جھوٹ کا موزانہ کیا جائے گا تاکہ عوام حقیقت حال جان سکیں۔اللہ ہمیں سچ تک پہنچنے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Categories
Uncategorized

Fitness machine

for your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B071HT1DH1&asins=B071HT1DH1&linkId=6572b2c70f3dd0923520ab411d652cc6&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Water bottle

Categories
Uncategorized

Water bottle

Categories
Uncategorized

Liquid chak markers

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07Q4K1HRJ&asins=B07Q4K1HRJ&linkId=8d905aa2ead00cd86750f1343e1027db&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Cellphone

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B086FKHTLZ&asins=B086FKHTLZ&linkId=50e70d1b2121430ee706c45ff908b083&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Kids mobiles

<script type=”text/javascript”>
amzn_assoc_placement = “adunit0”;
amzn_assoc_search_bar = “true”;
amzn_assoc_tracking_id = “sajidaltaf430-20”;
amzn_assoc_search_bar_position = “bottom”;
amzn_assoc_ad_mode = “search”;
amzn_assoc_ad_type = “smart”;
amzn_assoc_marketplace = “amazon”;
amzn_assoc_region = “US”;
amzn_assoc_title = “Shop Related Products”;
amzn_assoc_default_search_phrase = “Mobilrs”;
amzn_assoc_default_category = “All”;
amzn_assoc_linkid = “fb35f2bc92e86fb74d159847cf37ec20”;
</script>
<script src=”//z-na.

Categories
Uncategorized

Motoro mobil for you

it into the code for your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B082XHJF8W&asins=B082XHJF8W&linkId=6015cec96c412a28238b4d5f7217c632&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Tools for you need

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B00F4AVRGW&asins=B00F4AVRGW&linkId=e80e80b69a775343fbe307613bde1666&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Tools for every home



//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B083FBRJPM&asins=B083FBRJPM&linkId=14666e11b2808f6bad5df8c00149dc5c&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Smartphone with low price

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07ZG5XVZV&asins=B07ZG5XVZV&linkId=61c5678188c158d29bd2494cbc3358e2&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Smart phone with low price

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07R7DY911&asins=B07R7DY911&linkId=a654a110a9b4373d508e2ce696e9344e&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Smartphone with low price

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B08BBXK6RQ&asins=B08BBXK6RQ&linkId=52d6b752a1242c40dff77f2454d827c5&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Amzon

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07HNHC828&asins=B07HNHC828&linkId=2c3691c148ade4d8b846dec5128be9a7&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Amzon

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07PVF4W9H&asins=B07PVF4W9H&linkId=e4a4e6b081f16a51e1d5798b6cddfe7a&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07PVF4W9H&asins=B07PVF4W9H&linkId=e4a4e6b081f16a51e1d5798b6cddfe7a&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Amzon

into the code for your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07K37HKT8&asins=B07K37HKT8&linkId=4dc0b1ad22a0aa9ab6e3a2ae03c4aead&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

Beutiful things with afourdable price

Categories
Uncategorized

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07DNYSJ8W&asins=B07DNYSJ8W&linkId=20b87dd0f66af346cae7c539701599ed&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

then paste it into the code for your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B00TY15GO6&asins=B00TY15GO6&linkId=6e8351dc4a027908af677f73802e23cf&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

your Web site

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B088LTM7SR&asins=B088LTM7SR&linkId=d1b9c133de0d47f80b67244398bb7382&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

How to Write good blog and earn money We all use the…

How to Write good blog and earn money We all use the internet and if you haven’t heard the term blog, it’s hard. Blogging is growing in popularity with each passing day. We call a blogger a blogger. The goal of a blogger is to make money from the blog. Bloggers earn from Google AdSense […]

How to Write good blog and earn money We all use the…

Categories
Uncategorized

عتیقہ اوڈھو بری ۔منصف کب گرفتار ہو گا

کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے تیز اور بروقت انصاف کا ہونا لازمی ہے۔لیکن پاکستان میں فیصلے سالوں میں ہوتے ہیں ۔جس کی رازہ مثال اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کیس ہے۔

ادکارہ عتیقہ اوڈھو کو روالپنڈی کی ایک عدالت نے شراب کے مقدمے میں 9 سال کے بعد بری کر دیا۔2011 میں مبینہ طور پر اسلام آباد ایر پورٹ پر ان کے بیگ سے شراب کی دو بوتلیں برآمد ہوئی تھیں۔ ان 9سالوں میں بارہ جج تبدیل ہوئے۔

سوچئے اگر کسی شخص کو 9 سال بعد عدالت سے انصاف ملتا ہے تو کیا ایسے نظام انصاف کو ختم نہیں کر دینا چاہئے۔عتیقہ اوڈھو با اثر تھیں ان کی ضمانت ہوگئی تھی اور وہ عدالت میں گھر سے پیش ہوتی تھیں لیکن نجانے کتنے عام قیدی شراب اور منشیات کے کیسوں میں سالوں سے جیلوں میں قید ہے۔ان کی زندگیاں جیلوں میں ختم ہو رہی ہیں۔کیا یہ کیس ہمارے نظام عدل پر طمانچہ نہیں۔عدالتی فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہے جج صاحبان۔پولیس وکیل یا سیاستدان۔جو بھی عدالتی نظام کو خراب کرنے کے ذمہ داران کو جب تک گرفتار نہیں کیا جاتا فیصلے اسی طرح تاخیر سے ہوتے رہیں گے۔

Categories
Uncategorized

How to Write good blog and earn money We all use the…

How to Write good blog and earn money We all use the internet and if you haven’t heard the term blog, it’s hard. Blogging is growing in popularity with each passing day. We call a blogger a blogger. The goal of a blogger is to make money from the blog. Bloggers earn from Google AdSense […]

How to Write good blog and earn money We all use the…

Categories
Uncategorized

How to Write good blog and earn money

We all use the internet and if you haven’t heard the term blog, it’s hard. Blogging is growing in popularity with each passing day. We call a blogger a blogger.

The goal of a blogger is to make money from the blog. Bloggers earn from Google AdSense after setting up their blog and increasing the standard traffic to it. In addition, there are many ways to make a blog a good source of income.A large number of bloggers in the world are making good money through blogging.

On the one hand, bloggers hone their creative skills through blogging and make their place in big organizations, on the other hand, many bloggers also earn money from home. Many bloggers work part-time and many full-time bloggers earn a reasonable monthly income.

Writing a blog is not a difficult task. You decide first what topic you want to write about. Anyone who can think can write an article. Allah Almighty has endowed man with intellect and consciousness and most human beings in the world have understanding. So every sensible person can write a blog. The only problem is how to put your ideas into words and make money on paper.
The writing of novices is immature while the writing of experienced and long time writers is getting better with every article. Here’s an easy way to write a blog. You must try it and teach others if you succeed.
When writing a blog or article, try to write positive. Promote the good and stop the evil. Write an article that will improve the society and is in the interest of religion and country. If you promote erroneous ideas and opinions, that article will mislead people and be called a bad article, no matter how beautiful and solid its writing. An article in which positive thoughts are presented, patriotism is promoted, religion and morality are brought closer, then such an article will be called beautiful no matter how immature its writing is.

What is a good blog?

There are usually two criteria for an blog to be good or bad: one is that the article contains something special or a new way of thinking, a unique idea. Even if there is no maturity in the writing of such an article, it will still be called a good article based on the vivid idea of the blog.
The second criterion is that even if the old traditional words are repeated in the article, but in such a heartfelt and best words that the reader will get excited and enjoy the article. To me, these are the two main criteria for good writing.
My standard is that the good or bad of an article depends on the ideas and theories presented in it, not on the text.

Stages of writing a blog

1. Choose a topic
For example, anyone can take a simple subject, such as “pen”.
2. Make a cloud or circle in the middle of the paper and write “pen” inside it

3. Brainstorming (start thinking)
Write the things that come to mind about the topic in the form of points.

Now explain those points and write whatever you know about the topic.

Remind There is only one way to become a good writer. To write. To write and to write. To write at least a hundred lines a day. Write the same line over and over again. There is a famous English proverb that”practice makes a man perfact.

If you want to buy good mobil.cellfone etc click below👇

//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B0775717ZP&asins=B0775717ZP&linkId=0892c0ea0946f302b33ad0d42c007cea&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

👇//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=sajidaltaf430-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B07757LZ1J&asins=B07757LZ1J&linkId=1dfe4e3f3a693df6db158a88340e7db9&show_border=true&link_opens_in_new_window=true&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff

Categories
Uncategorized

خوش رہنے کا آسان طریقہ۔

ہر خص خوش رہنا چاہتا ہے۔خوشی سب کو آچھی لگتی ہے۔لیکن حقیقت میں دنیا میں بہت کم لوگ خوش ہیں۔ہر شخص کس نہ کسی غم اور فکر میں مبتلا ہے۔کوئی روزی روٹی کمانے کے چکر میں پریشان ہے تو کسی کو بیماریوں نے نڈھال کر رکھا ہے۔کوئی اولاد کے نہ ہونے سے پریشان ہے تو کئی لوگ زیادہ بچوں کی وجہ سے پریشان حال ہیں۔کوئی حکومت سے نالاں ہے تو کحچھ عالمی حالات سے پریشان

لیکن سب سے بد نصیب وہ لوگ ہیں جو دوسروں کو خوش دیکھ کر پریشان ہوتے ہیں۔حسد کی آگ ان کو جلائے رکھتی ہے۔کوئی ہنستا ہے تو یہ روتے ہیں۔کسی کو خوشی ملتی ہے تو ان کو غم ہوتا ہے ۔کسی کا رنگ گورا ہے تو یہ جلتے ہیں ۔کسی کا رنگ کالا ہے تو اس پر کڑھتے ہیں۔کوئی امیر ہے تو کہیں گے اس کی کمائی حلال نہیں ہے ۔کوئی غریب ہے تو اسے نکما ہونے کا طعنہ دیں گے۔دوسروں کی غیبت کر کے ان کو خوشی ملتی ہے۔دوسروں میں نقائص نکال کر ان کو سکون ملتا ہے۔ایسے لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشیوں پر خوش ہونا شروع کر دیں۔دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہوں۔دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہوں۔دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کریں۔لوگوں میں عیب نکالنا چھوڑ دیں۔تنقید کی بجائے اصلاح کریں۔۔یقین مانیں آپ ہمیشہ خوش رہیں گے۔

Categories
Uncategorized

کاش یہ غیرت پہلے جاگ جاتی

آج صبح ایک خبر پڑھی کہ منڈی بہاؤالدین میں ایک بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا۔اس طرح کی خبریں اکثر پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں۔ہمارے ملک میں یہ کوئئ نہیں بات نہیں ۔اس طرح کی خبریں پڑھنے کے بعد دکھ بھی ہوتا ہے اور افسوس بھی۔

پھر ذہن میں خیال آتا ہے کہ یہ غیرت پہلے کیوں نہیں جاگتی۔جب بہنیں گھروں سے بے پردہ باہر نکلتی ہیں اس وقت بھائیوں کی غیرت کیوں نہیں جاگتی۔جب بھائی بہنوں کو گھر میں ٹی اور فلمیں لا کر دیتے ہیں اس وقت غیرت کیوں نہیں جاگتی۔جب بات چیت کرتے وقت محرم اور نامحرم کی کوئئ تمیز نہیں رکھی جاتی اس وقت غیرت کیوں نہیں جاگتی ۔جب بھائئ بہنوں کو بیوٹی پارلر لے کر جاتے ہیں اس وقت غیرت کہاں چلی جاتی ہے۔جب بے پردگی کو ترقی کی نشانی سمجھا جاتا ہے اس وقت غیرت کہاں ہوتی ہے۔

کاش یہ غیرت پہلے جاگ جائے اور بہنوں کو دینی تعلیم دی جائے۔ان کو محرم اور نامحرم کا فرق بتایا جائے۔انھیں پردے کے احکام بتائےجایئں۔بہنوں کو عشق و محبت کے ناولوں اور رسالوں کے صحابیات کے واقعات لا کر دئے جاہیں ۔خواتین کے دلوں میں خوف خدا پیدا کیا جائے۔اور سب سے بڑھ کر کاش یہ غیرت اس وقت جاگ جائے جب بھائ دوسروں کی بہنوں کو غلیظ نظروں سے دیکھتے ہیں

Categories
Uncategorized

کرونا سے نہ ڈرو

ساری دنیا اس وقت کرونا واہرس کے خوف میں مبتلا ہو چکی ہے۔ہر طرف کرونا کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے کرونا سے دنیا خالی ہو جائے گی اور کرہ ارض سے انسان نامی مخلوق کا وجود مٹ جائے گا۔اس طرح لگ رہا ہے جیسے اس سے پہلے دنیا میں کوئئ بیماری نہیں تھی۔کوئئ انسان مرتا نہیں تھا اور نہ بیمار ہوتا تھا۔کرونا سے جو بچ جائے گا وہ کبھی نہیں مرے گالیکن یہ انسان کی خام خیالی ہے۔

کرونا ایک وبا ہے اور اس سے پہلے بھی دنیا میں بہت ساری وباہیں پھیل چکی ہیں۔طاعون’ملیریا،چیچک اور خسرہ جیسی وبایئں شہروں کے شہر اجاڑ دیتی تھیں۔ لیکن ان وباوں پر بھی انسان نے اللہ کی مدد سے قابو پا لیا۔اللہ تعالی نے کوئئ ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کی دوا نہ اتاری ہو۔انشااللہ وہ دن دور نہیں جب انسان کرونا واہرس پر بھی قابو پا لے گا ۔

Categories
Uncategorized

Pain killers

Ibrufone is used to get relief form pain.it is a good medicine.

Categories
Uncategorized

اسلامی نشریاتی چینل،وقت کی ضرورت

موجودہ زمانہ میڈیا کا زمانہ ہے۔اب جنگ صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ دشمن کے گھر اور ذہن کے اندر لڑی جاتی ہیں۔پراپگنڈہ اس جنگ کا سب سے اہم ہتھیار ہے۔اس جنگ کے زریعے دشمن کو نفسیاتی طور پر کمزور کیا جاتا ہے تاکہ وہ لڑے بغیر ہی ہتھیار ڈال دے۔

عالمی میڈیا پر امریکہ اور یورپی ممالک کی اجارہ داری ہے۔بی بی سی،سی سی این،وی او اے،اور فاکس نیوز جیسے بڑے عالمی نشریاتی ادارے
ان ممالک کی ملکیت ہیں۔ان اداروں کا بجٹ بہت سے اسلامی ممالک سے زیادہ ہے۔بدقسمتی سے مسلم ممالک میڈیا کے میدان میں بہت پیچھے ہیں۔بی بی سی،سی سی این،وی او اے،اور فاکس نیوز دن رات اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف ہیں۔ عالمی میڈیا میں اسلام اور دہشت گردی کو ہم معنی بنا دیا گیا ہے۔مسلمانوں کو دہشت گرد کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔دنیا کے کسی بھی حصے میں ہونے والی دہشت گردی کو یہ چینل اسلام کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں۔

ان چینلز کے زریعے دنیا کو یہ باور کروایا جارہا ہے اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔پردے اور حجاب کو خواتین پر ظلم دکھایا جاتا ہے۔ان حالات میں ایسے چینل کی ضروت بڑی شدت کے ساتھ محسوس کی جارہی تھی جو ان غیر مسلم چینلز کے پراپگنڈے کا منہ توڑ جواب دے سکے۔

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان،ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور ملایشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد

بلا آخر نیویارک میں ہونے والی ایک ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان،ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ایک مشترکہ اسلامی نشریاتی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس چینل کے زریعے اسلام کا صیح تشخص دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس چینل کو جلد از جلد شروع کیا جائے،اس چینل کو ہر قسم کے سیاسی اور معاشی دباو سے آزاد رکھا جائے۔خبریں اور تجزیے عالمی میعار کے مطابق پیش کیے جاہیں اور اس چینل میں کام کرنے کے لیے ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے جن کے اندر اسلام کی تڑپ اور کام کرنے کی لگن ہو۔

Categories
Uncategorized

ڈینگی،ڈریں نہیں احتیاط کریں

وطن عزیز پاکستان آج کل ڈینگی کی زد میں ہے۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک ڈینگی کے 10000 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔اکثر لوگ ڈینگی کا نام سن کر خوف کا شکار ہو جاتے ہیں۔مچھر کو دیکھ کر ان کی ٹانگیں کانپنیں لگتی ہیں اور مچھر کے کاٹنے کے خوف سے ان کو نیند نہیں آتی۔

ڈینگی مچھر

اللہ تعالی نے ہر مرض کی دوا پیدا کی ہے ،یاد رکھیں ڈینگی قابل علاج مرض ہے۔اکثر ڈینگی بخار کا مریض خود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ڈینگی کا علاج نہ مشکل ہے نہ مہنگا،

ڈینگی بخار کی اقسام

1۔سادہ بخار۔یہ بخار عام ملیریا کی طرح ہوتا ہے۔اس میں مریض کو تیز بخار ہوتا ہے اور ساتھ ہی سردی لگتی ہے۔اس بخار میں مریض کو صرف پیراسٹامول دیں۔کحچھ دن کے بعد بخار اتر جاتا ہے اور مریض تندرست ہو جاتا ہے۔

2۔ڈی ایچ ایف۔اس بخار میں مریض کو شدید بخار ہوتا ہے۔مریض کی جلد پر سرخ رنگ کے دانے نکل آتے ہیں۔اگر بروقت علاج نہ کرایا جائے تو مریض کے ناک کان اور منہ سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔جلدی اور مناسب علاج سے مریض کی جان بچائئ جا سکتی ہے۔مریض کو پلیٹس کی کم پوری کرنے کے لیے خون لی بوتلیں لگائئ جاتی ہیں

3۔ڈی ایس ایس۔یہ ڈینگی بخار کی سب سے مہلک اور جان لیوا قسم ہے۔اس میں مریض کا اپنے اعصاب پر کنٹرول ختم ہو جاتا ہے اور مریض شاک کی کیفیت میں چلا جاتا ہے۔

احتیاطی تدابیر

محاروہ مشہور ہے “پرہیز علاج سے بہتر ہے”۔مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہم ڈینگی سے بچ سکتے ہیں۔

1۔پنے گھر اور گردو نواح کو صاف رکھیں

2۔گھر کے اندر پانی کے برتن ڈھک کر رکھیں

3۔واشنگ مشین،ایر کولر اور دوسرے آلات کو استعمال کے بعد آچھی طرح خشک کر کے رکھیں

4۔گھر میں مچھرمار سپرے باقاعدگی سے کریں

5۔سوتے وقت مچھردانی استعمال کریں

6۔آدھی آستین کے کپڑے نہ پہنیں

7۔شام کے وقت جرابیں پہنیں

8۔جسم کے کھلے حصوں پر لوشن لگاہیں

اور سب سے بڑھ کر اللہ پر توکل کریں ۔اللہ تعالی کے اذن کے بغیر کوئئ چیز آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔نماز کی پاپندی کریں اور صبح و شام کے اذکار باقاعدگی سے پڑھیں۔انشاءاللہ آپ ہر قسم کے موذی امراض سے محفوظ رہیں گے

Categories
Uncategorized

بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے

بے شک انسان بہت کمزور ہے۔اپنے آپ کو بہت کحچھ سمجھنے والا انسان کحچھ بھی نہیں ہے۔اللہ کی ذرا سی پکڑ انسان کی ساری اکڑ ختم کر دیتی ہے۔انسانوں کی ساری ٹیکنالوجی قدرت کے سامنے بے بس ہو جاتی ہے۔

اللہ تعالی کا عذاب بہت شدید ہے۔کوئئ بھی ذی روح اللہ کا عذاب برداشت نہیں کر سکتا۔زلزلہ اللہ کے عذاب کی ایک ہلکی سی تصویر ہے۔جب زلزلہ آتا ہے تو زمین کانپنے لگتی ہے۔درودیوار ہلنے لگتے ہیں اور آسمان ڈگمگاتا ہو محسوس ہوتا ہے۔ انسان کو کوئئ جائے پناہ نظر نہیں آتی۔ہر شخص کی زبان پر اللہ کا نام آجاتا ہے۔زلزلہ سے اللہ تعالی انسانوں کو وارننگ دیتا ہے کہ اے بنی آدم سنبھل جا،میری نافرمانیاں چھوڑ دے،میرے سوا تیرا کوئئ سہارا نہیں ہے۔تو میرے عذاب سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتا۔اگر تو بھاگنے کی کوشش کرے گا تو ہم تحجھے اسی زمین میں دھنسا دیں گے۔ہر چیز پر اللہ کا کنٹرول ہے۔چاند،سورج زمین۔سمندر ،ہوائیں،طوفان ،بارشیں ہر طیز اللہ کے حکم کی پابند ہے ۔اللہ تعالی نے اپنی

قدرت سے کائنات کو تھام رکھا ہے۔

ہم سے پہلے بہت سی قو میں اللہ کے عذاب سے تباہ ہو چکی ہیں۔قوم نوح،قوم عاد،قوم ثمود،قوم لوط،حضرت ابراہیم کی قوم ،حضرت موسی کی قوم اور بہت ساری دوسری قومیں اللہ کے عذاب کا شکار ہو کر تباہ وبرباد ہو چکی ہیں۔یہ ساری قومیں ہم سے زیادہ طاقتور تھیں۔ہم سے زیادہ ترقی یافتہ اور خوشحال تھیں لیکن جب ان پر اللہ کے عذاب کا کوڑا برسا تو کوئئ ان کو نہ بچا سکا۔

اب بھی وقت ہے کہ ہم اللہ کے حضور سچے دل اور پکے ارادے سے توبہ کریں۔اللہ کی نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر اللہ کی اطاعت اور فرمانبراری کی راہ اختیار کریں۔یاد رکھیں اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے جب کوئئ اس کی پکڑ میں آجاتا ہے پھر اس کو کوئئ نہیں چھڑا سکتا۔

Categories
Uncategorized

عمل سے زندگی بنتی ہے۔

علم اور عمل کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔علم عمل کے بغیر بیکار ہے اور عمل علم کے بغیر وبال ہے۔

آج علم کی کمی نہیں ہے ۔کمی ہے تو عمل کی۔مثال کے طور پر سچ بولنا آچھی بات ہے یہ سب کو معلوم ہے لیکن عملی زندگی میں سچ بولنے والے کم ہیں۔صرف علم انسان کو کوئئ فاہدہ نہیں دے سکتا۔علم اسی صورت میں فاہدہ مند ہے جب اس پر عمل کیا جائے۔

آج نوجوان ڈگریاں لیے گھوم رہے ہیں لیکن ہاتھ سے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔محنت کی عظمت کے گن سب گاتے ہیں مگر مزدور کو سب حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

اگر ایک بات پڑھ کر اس پر عمل کر لیا جائے وہ پوری کتاب سے بہتر ہے۔بے عمل عالم کی مثال اس گدھے جیسی ہے جس پر کتابوں کا بوجھ لاد دیا گیا ہو۔

علم اور عمل لازم اور ملزوم ہیں۔

Categories
Uncategorized

اللہ کی نشانیاں

بے شک زمین و آسمان کی پیدائش میں اور رات دن کے بدلنے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔”(القران)
اللہ کو آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہے۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اللہ نہیں ہے۔اللہ موجود ہے ۔اللہ نے اس نظام کائنات کو بنایا ہے اور اللہ ہی نظام کائنات کو چلا رہا ہے۔ اللہ تعالی نے یہ دنیا امتحان کے لیے بنائی ہے۔ امتحان یہ ہے کہ کون اللہ کو دیکھے بغیر اللہ پر ایمان لیکر آتا ہے۔
اللہ نے اپنی ذات تک رہنمائی کے لیے انسان کو عقل دی،جو لوگ عقل استعمال کرتے ہیں ان کو ساری کائنات میں اللہ تعالی کی نشانیاں نظر آتی ہیں۔نظام کائنات کے ہر ذرے میں اللہ کی نشانی موجود ہے۔سورج،چاند اور ستاروں کا اپنے وقت پر طلوع اور غروب ہونا۔موسموں کا تبدیل ہونا،بارشوں کا برسنا،پودوں کا نکلنا۔فصلوں کا پکنا،دریاوں کا بہنا،زمین پر انواع و اقسام کے جانداروں کا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ کوئئ ہے جو یہ سارا نظام چلا رہا ہے۔نظام کائنات کے ہر کام میں ترتیب پائی جاتی ہے۔ہر کام ایک مقررہ وقت پر سر انجام پاتا ہے۔

انسان اگر اپنے وجود میں غور کرے تو اسے اللہ تعالی کی معرفت مل سکتی ہے۔انسان کی پیدائش پانی کے قطرے سے ہوتی ہے۔پانی کا یہ قطرہ باپ کی پشت سے نکل کر رحم مادر میں انسان کی شکل اختیار کرتا ہے۔یہی انسان بڑا ہو کر اللہ کی ذات کے بارے میں شبہات کا شکار ہو جاتا ہے اور اپنی پیدائش بھول جاتا ہے۔سورہ یس میں ارشاد باری ہے۔
“کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا اور پھر وہ جھگڑا کرتا ہےانسان نہ اتفاق سے پیدا ہوتا ہے اور نہ اتفاق سے اس کو موت آتی ہے۔ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔

اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہر جاندار کا جوڑا جوڑا ہونا ہے۔اللہ تعالی نے ہر جاندار کا جوڑا بنایا ہے۔نر اور مادہ کے ملاپ سے ان کی نسل آگے بڑھتی ہے۔کوئئ بھی جاندار اکیلے اپنی نسل آگے نہیں بڑھا سکتا۔صرف اللہ تعالی کی ذات اکیلی ہے۔

مختصر یہ کہ اللہ تعالی بے نشان نہیں ہے کہ اسے پہچانا نہ جا سکے۔کائنات کا ذرہ ذرہ گواہی دے رہا ہے کہ وہ خود وجود میں نہیں آیا بلکہ اس کا کوئئ خالق ہے جس نے اسے بڑی حکمت کے ساتھ بنایا ہے۔ضرورت صرف غوروفکر کرنے کی ہے۔

Categories
Uncategorized

مقبوضہ کشمیر۔مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 35 دن گزر چکے ہیں۔وادی کشمیر کا دنیا سے زمینی ،فضائئ اور سمندری رابطہ منقطع ہے۔گھروں سے اناج اور ضرویات زندگی ختم ہو چکی ہیں۔نہ بچوں کے لیئے دودھ موجود ہے نہ مریضوں کے لئے ادویات۔شوگر،امراض قلب اور گردے کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں سے ادویات ختم ہو چکی ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ہسپتالوں میں امراض قلب کے مریضوں کے آپریشن نہیں کیے جارہےہیں۔گردے کے مریضوں کےڈایلسز نہیں ہو ریے ہیں۔یہ مریض سسک سسک کر موت کے منہ میں جارہے ہیں۔

Categories
Uncategorized

قاتل پولیس

صلاح الدین نے بے شک جرم کیا تھا لیکن اس کے جرم کی سزا موت تو نہیں تھی۔بنک کی اے ٹی ایم توڑنا اتنا بڑا جرم تو نہیں تھا کہ پولیس اس کے جسم پر گرم استری لگاتی،اس کے نازک اعضا پر کرنٹ دیتی اور اس کو اتنا مارتی کہ وہ جان کی بازی ہار جاتا،

ہم حیوانوں کے معاشرے میں بستے ہیں کبھی سیالکوٹ میں بے گناہ معصوم بھائی مار دیے جاتے ہیں کبھی تین سو کی چوری پر کراچی میں بچے کو اتنا مارتے ہیں کہ جان ہی چلی گئی پھر نا سمجھ چھوٹے بچوں کے سامنے ماں باپ کا بے دردی سے قتل اور توہین رسالت کے نام پر بنا کسی ثبوت ڈنڈوں لاتوں مکوں اور گولیوں سے کسی ماں کا لخت جگر چھلنی کر دینا۔ اور کبھی پولیس کے عقوبت خانوں میں ان گنت لوگ بنا کسی جرم کے قانون کی درندگی کی نذر ہو جاتے ہیں۔ہم عادی معاشرے کے باسی ہیں یہ واقعات ہوتے رہیں گے۔ فیس بک پر کچھ دن بحث ہوگی۔ پھر کسی اور بے لگام کے ہاتھوں کسی بے گناہ کا قتل۔ اور ہم محض تماشائی۔’

پولیس نے ویران علاقوں میں اپنے پرائیویٹ ٹارچر سیل قائم کئے ہیں۔ جہاں ان کا اپنا قانون چلتا ہے۔ تھانہ توصرف دکھاوے کے طور پر ہوتا ہے۔جہاں سب کچھ ہرا ہرا نظر آتا ہے۔’
راؤ انوار جیسا قاتل آزاد گھوم رہا ہے اور صلاح الدین جیسے ذہنی معصوم لوگ پولیس تشدد سے ہلاک ہو رہے ہیں۔پولیس میں بھرتی کرنے کے بعد جسمانی تربیت سے زیادہ ان کی اخلاقی تربیت پہ زور دینا چاہیے ۔پولیس کی ٹریننگ میں کمازکم چھ ماہ کی اخلاقی تربیت ہونی چاہیے۔ان کو انسانی جان کی اہمیت کے بارے میں پڑھایا جانا چاہیے تاکہ کوئی بھی مہذب انسان ان کے پاس جانے سے نہ ڈرے’۔

Categories
Uncategorized

Categories
Uncategorized

Categories
Uncategorized

خاموش کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا آج 28 روز ہے۔ہر آنے والا دن ّکشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ کرتا جا رہا ہے۔زندگی مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہے۔کرفیو کی وجہ سےبازار،دکانیں،سکول ،کالج اور ہسپتال بند ہیں۔گھروں جمع شدہ راشن تقریبا ختم ہو چکا ہے۔گھر سے باہر نکلنے پر پاپندی ہے۔اگر کوئئ گھر سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کس کی جان۔مال اور عزت محفوظ نہیں ہے۔مودی سرکار سمجھتی ہے کہ اس طرح کشمیری مسلمانوں کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے لیکن مودی یہ بھول گیا ہے کہ جب لاوے کو جب باہر نکلنے کا راستہ نہیں ملتا تو پھر وہ زمین کا سینہ چیڑ کر باہر نکلتا ہے اور اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تباہ و برباد کر دیتا ہے۔سناٹا موت کی پہچان ہے۔کشمیر میں چھایا ہوا سناٹا خبر دے رہا ہے کہ کوئئ بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔

Categories
Uncategorized

کشمیر،ابھی نہیں تو کبھی نہیں

آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 روز ہے۔گزشتہ 32 روز سے کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ 5اگست 2019 کو مودی حکومت نے شملہ معاہدہ اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی آہین کی دفعہ 370 کا خاتمہ کر دیا۔بھارتی آہین کی دفعہ 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں خصوصی حثیت حاصل تھی۔خارجہ پالیسی،دفاع اور کرنسی کو چھوڑ کر مقبوضہ کشمیر کو داخلی خودمختاری حاصل تھی۔1947 میں جب بھارت نے ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تو قاہد اعظم نے اس وقت کے انگریز آرمی چیف جنرل گریسی کو کشمیر میں پاکستانی فوج بھیجنے کا حکم دیا لیکن جنرل گریسی نے قاہداعظم کا حکم ماننے سے انکار کر دیا لیکن پاکستان کے قبائلی علاقوں کے پھٹان رضاکارانہ طور پر جہاد کے لیے کشمیر میں داخل ہو گئے۔مجاہدین نے بھارتی فوج کو شکست دیتے ہوئے بہت کم عرصے میں تقریبا آدھے کشمیر کو آزاد کروالیا۔بھارت اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے مسلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے گیا۔سلامتی کونسل نے دونوں ملکوں سے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی جس کے مطابق کشمیر کا فیصلہ استصواب رائے سے حل کیا جائے گا۔بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے سلامتی کونسل میں وعدہ کیا کہ وہ جلدازجلد استصواب رائے کا انتظام کریں گے۔لیکن جنگ ختم ہوتے ہی جب بھارت کا جموں و کشمیر پر فوجی قبضہ مستحکم ہو گیا تو اس نے ان قراردادوں کو فراموش کر دیا اور بھارتی حکومت اپنے وعدوں سے منحرف ہو گئی اور کشمیر کو بھارت کا داخلی معاملہ قرار دینے لگی۔ پاکستان نے اقوام متحدہ پر اعتماد کرکے کشمیر کی آزادی کا یہ موقعہ کھو دیا۔1962 میں چین اور بھارت کے دوران جنگ چھڑ گئ۔اس وقت اگر پاکستان کشمیر میں اپنی فوج داخل کر دیتا تو کشمیر آزاد ہو سکتا تھا۔لیکن پاکستانی قیادت اس موقعہ کا فاہدہ نہ اٹھا سکی۔1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی پاکستان کشمیر کو آزاد نہ کروا سکا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسلہ کشمیر کی وجہ سے اب تک تین جنگیں ہو چکی ہیں۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے آٹھ لاکھ فوج تعینات کر رکھی ہے۔دنیا کے کسی بھی علاقے میں یہ فوج کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔بھارتی افواج کشمیری مسلمانوں پر ظلم وستم کا ہر حربہ استمال کر رہی ہیں لیکن کشمیر کے مسلمانوں کا جذبہ آزادی ماند نہیں پڑا،اب پاکستان کے پاس یہ آخری موقعہ کے وہ کشمیر کی آزادی کے لیے کوئئ عملی قدم اٹھائے۔دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیری مسلمانوں پر بھارتی ظلم وستم بڑھ جائے گا بلکہ بھارت کے لیے مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اپنا داخلی معاملہ ثابت کرنا آسان ہو جائے گا۔

Categories
Uncategorized

The Journey Begins

Thanks for joining me!

Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton

post